Auraton Ki Aawaaz Ka Hukm (Urdu)
*بسم اللّٰه الرّحمٰن الرّحيم*
*صلی ﷲ تعالیٰ علی النّبی صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلّم*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*عورتوں کی آواز کا حکم*
*١) عورت کی آواز بھی عورت ہے اور*
*عورت کی خوش الحانی کہ اجنبی سے محل فتنہ ہے۔*
( فتاویٰ رضویہ ج ٢٢ ص ٢٤٠ مسئلہ ٩٩، رضا فاؤنڈیشن، لاہور۔ )
*٢) عورت کا خوش الحانی سے بآواز پڑھنا کہ نامحرموں کو اس کے نغمہ کی آواز جائے حرام ہے۔*
( فتاویٰ رضویہ ج ٢٢ ص ٢٤٢ مسئلہ ١٠٣ )
*٣) عورتوں کا اس طرح پڑھنا کہ ان کی آواز نامحرم سنیں باعث ثواب نہیں بلکہ گناہ ہے۔*
( فتاویٰ رضویہ ج ٢٢ ص ٢٤٥ مسئلہ ١١٢ )
*٤) طبلہ، سارنگی، ڈھولک، ستار یا ناچ یا عورات کا گانا یا فحش گیت وغیرہ وغیرہ جن آوازوں کا فونو سے باہر سننا حرام ہے بلا شبہہ ان کا فونو سے بھی سننا حرام ہے۔*
( فتاویٰ رضویہ ج ٢٣، رسالہ : الکشف شافیا حکم فونوجر افیا، ص ٤٣٨، مسئلہ ١٧٣ )
*٥) گانا بجانا، عورت کی تصویر اور عورت کی آواز، جس طرح ٹی.وی کے بغیر دیکھنا اور سننا ناجائز ہے، اسی طرح ٹی.وی پر پر دیکھنا اور سننا بھی ناجائز ہے۔*
( وقار الفتاوی، ج ٢ ص ٥١٩، بزم وقار الدین، مدنی مدرسہ ضیاء القرآن، کراچی )

Comments
Post a Comment