Mazaaq Me Jhoot Bolne Ka Hukm (Urdu)
*فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ہے :بندہ کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا حتی کہ مذاق میں جھوٹ بولنا اور جھگڑنا چھوڑ دے اگرچہ سچا ہو۔*
(مسند احمد،ج3، ص290، حدیث: 8774)
( ماہنامہ فیضان مدینہ، جمادی الاخر 1438 ھ | مارچ 2017 ء بعنوان : April Fool )
*کبھی جھوٹ بول کر کہتے ہیں کہ ہم تو مذاق کر رہے تھےحالانکہ جھوٹ بولنا بہت بڑا گناہ ہے چاہے وہ مذاق میں ہی کیوں نہ بولا جائے۔*
( ماہنامہ فیضان مدینہ، شعبان المعظم 1438 ھ | مئی 2017 ء، بعنوان : جھوٹ کی بدبو )

Comments
Post a Comment