Allah Pak Jab Kisi Bande Se Bhalayi Chahta Hai To Use Maut Se Pehle Nek Amal Ki Taufeeq Deta Hai (Urdu)
روایت ہے حضرت انس سے کہ نبی صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا ﷲ تعالٰی جب کسی بندے کی بھلائی چاہتا ہے تو اس سے کام لیتا ہے عرض کیا گیا یارسول الله کیسے کام لیتا ہے فرمایا اسے موت سے پہلے نیک اعمال کی توفیق دیتا ہے۔
( مشکوٰۃ ٥٢٨٨ )
Comments
Post a Comment