Nasihat Karne Wale Ko Tokna, Kisi Shakhs Ke Gunahgaar Hone Ke Liye Itna Hi Kaafi Hai (Urdu)
ارشادِ حضرتِ سیّدنا عبدُ اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ:کسی شخص کے گنہگار ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ جب اس سے کہا جائے:اللہ سے ڈرو، تو وہ ناراض ہوتے ہوئے کہے: اپنے کام سے کام رکھو۔
( طبقات الصوفیاء،ج1،ص 171)
Comments
Post a Comment