Pyramids Of Egypt Kis Ne Banaaya, Ehraame Misr (Urdu)
اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا : ( حضرت نوح علیہ السلام کے دور کے ) طوفان میں دو عمارتیں مثل گنبد ومنارہ باقی رہ گئی تھی، جنہیں کچھ نقصان نہ پہنچا اس وقت روۓ زمین پر سواۓ ان کے اور عمارت نہ تھی، امیر المومنین حضرت مولیٰ علی ( کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم ) سے انہی عمارتوں کی نسبت منقول ہے " بني الهرمان.......النسر في سرطان " یعنی دونوں عمارتیں اس وقت بنائی گئیں جب ستارہ نسر نے برج سرطان میں تحویل کی تھی۔
( ملفوظات اعلی حضرت، ص ١٢٩، مکتبۃ المدینہ، دعوت اسلامی۔ )
Comments
Post a Comment